گرجا گھروں، گور دواروں اور مندروں کی تزئین و آرائش کیلئے فنڈز مختص

اسلام آباد(پی پی آئی)متروکہ وقف املاک بورڈ کے ممبران کااجلاس زیر صدارت چیئر مین بورڈ ارشد فرید خان منعقد ہوا۔اجلاس میں ملک بھر سے ہندو اور سکھ اراکین کے علاوہ دگر اقلیتی نمائندوں نیز سرکاری و غیر سرکاری ممبران نے شرکت کی۔پی پی آئی کے مطابق ملک بھر کے مختلف گرجا گھروں، گور دواروں اور مندروں  و دیگر اقلیتی  عبادت گاہوں میں تزئین و آرائش اور بنیادی سہولیات دینے کی منظوری دی گئی اور فنڈز کی منظوری دی گئی۔

Next Post

سندھ کی نگران کابینہ کا الوداعی اجلاس منگل20 فروری کو طلب

Thu Feb 15 , 2024
کراچی(پی پی آئی)سندھ کی نگران کابینہ کا الوداعی اجلاس منگل20 فروری کو طلب کیا گیا ہے۔اجلاس کی صدارت نگراں وزیر اعلی سندھ کریں گیاجلاس وزیراعلی ہاؤس میں دوپہر 12 بجے منعقد ہوگا۔ پی پی آئی کے مطابق نئی منتخب حکومت کے ذمہ داریاں سنبھالنے سے قبل سے قبل یہ آخری […]