کراچی(پی پی آئی)سندھ کی نگران کابینہ کا الوداعی اجلاس منگل20 فروری کو طلب کیا گیا ہے۔اجلاس کی صدارت نگراں وزیر اعلی سندھ کریں گیاجلاس وزیراعلی ہاؤس میں دوپہر 12 بجے منعقد ہوگا۔ پی پی آئی کے مطابق نئی منتخب حکومت کے ذمہ داریاں سنبھالنے سے قبل سے قبل یہ آخری اجلاس ہوگا جس میں اب تک کی کارکردگی کا احاطہ کیا جائے گا۔
Next Post
جی ڈی اے کے کارکن حیدرآباد بائی پاس پر دھرنا آج دیں گے
Thu Feb 15 , 2024
جام شورو(نامہ نگار/پی پی آئی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے الیکشن نتائج کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج کی جوکال دی ہے اس کے تحت پہلے مرحلے میں 16فروری کو حیدرآباد بائی پاس پر دھرنا دیا جائے گا۔ پی پی آئی کے مطابق جی ڈی اے نے پی پی مخالف […]
