جام شورو(نامہ نگار/پی پی آئی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے الیکشن نتائج کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج کی جوکال دی ہے اس کے تحت پہلے مرحلے میں 16فروری کو حیدرآباد بائی پاس پر دھرنا دیا جائے گا۔ پی پی آئی کے مطابق جی ڈی اے نے پی پی مخالف تمام حلقوں سے رابطے شروع کر دئیے ہیں تاکہ موثر اور بھرپور احتجاج کیا جاسکے
Next Post
یوٹیلٹی سٹورز کے خصوصی ریلیف پیکچ سے بے نظیر انکم
Thu Feb 15 , 2024
کراچی(پی پی آئی)یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے جن 19اشیائے خورونوش پر خصوصی رمضان ریلیف پیکچ کا اعلان کیا ہے اس پر عمل درآمد 4مارچ سے ہو گا اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رجسٹر مستحق صارفین مستفید ہوسکیں گے، بی آئی ایس پی میں رجسڑیشن کیلئے غربت کے اسکور کو […]
