پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوٹیلٹی سٹورز کے خصوصی ریلیف پیکچ سے بے نظیر انکم

کراچی(پی پی آئی)یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے جن 19اشیائے خورونوش پر خصوصی رمضان ریلیف پیکچ  کا اعلان کیا ہے اس پر عمل درآمد  4مارچ سے ہو گا اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رجسٹر مستحق صارفین مستفید ہوسکیں گے، بی آئی ایس پی میں رجسڑیشن کیلئے غربت کے اسکور کو 40 سے بڑھا کر 60 کر دیاگیا اور اب غربت کے سکور60کے حامل افراد بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام مراکز سے رجسٹرہو کر  یوٹیلیٹی سٹورز سے سستے داموں اشیا کی خریداری کر سکیں گے، پی پی آئی کے مطابق  ترجمان یوٹیلٹی سٹورز  کا کہنا ہے کہ ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے 19بنیادی اشیاجن میں آٹا، چینی، گھی، خوردنی تیل، چاول، دالیں، کھجور، بیسن، دودھ، مشروبات اور مصالحہ جات شامل ہیں، عام صارفین بھی خصوصی رعایتی قیمت پر حاصل کر سکیں گے۔