اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

پیٹرولیم ڈیلرز کی مطالبات کے حق میں ملک گیر ہڑتال ،حکومت فیصلوں میں ہمیں شامل کرے:ایسوسی ایشن

ایشین چیمپئن پاکستان انڈر 19 ٹیم ستمبر میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی ،دورے سے قبل ملتان اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں شریک

وزیر زراعت کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ سیڈ کارپوریشن کی کارکردگی رپورٹ پیش

کشمیری عوام کا فیصلہ صرف بیلٹ باکس میں ہوگا، انتظامی تبدیلی سے رائے کی تبدیلی ممکن نہیں : پیپلز پارٹی اے جے کے

پٹرول کی قیمت کم نہ کی گئی تو 7اگست کو پورے پاکستان کی سڑکیں بند کردیں گے :جماعت اسلامی پاکستان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان گرینڈ الائنس کاورکرز کنونشن آج کوئٹہ میں ہوگا

کوئٹہ(پی پی آئی)بلوچستان گرینڈ الائنس کے کارکنوں کا ورکرز کنونشن 16 فروری کو سہ پہر تین بجے میر ہمایوں عزیز کرد کے انتخابی کیمپ آفس سریاب مل میں ہوگا۔ پی پی آئی کے مطابق کارکنوں و حامیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کنونشن میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی صدارت  اور خصوصی خطاب کریں گے۔