ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 نئی حکومت کے چارج سنبھالنے تک آپریشنل اخراجات کی ادائیگی بند

اسلام آباد(پی پی آئی)محکمہ خزانہ نے ادویات،پٹرول اور یوٹیلیٹی بلز کے بجٹ کے سواتمام محکموں کا بجٹ روک لیاہے۔ حکومت سازی میں تاخیر کے باعث محکمہ خزانہ نے ادویات، پٹرول اور یوٹیلیٹی بلز کے بجٹ کے سواتمام محکموں کا بجٹ روک لیا ہے، محکمہ خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ نئی حکومت چارج سنبھالے گی تو اس کی بجٹ کی منظوری جاری ہوگی۔ بجٹ روکنے والے محکموں میں اسٹیشنری سمیت دیگر آپریشنل اخراجات کا بجٹ روکا گیا، گاڑیوں کی خریداری کا بجٹ جبکہ محکموں کے دفاتر کے اخراجات بھی روک لئے گئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق 7  ارب روپے کی ادائیگی روکی گئی ہے, البتہ جاری ترقیاتی کاموں کا بجٹ نہیں روکا گیا۔