ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں بارشوں، تیز ہواؤں اور برفباری کی پیشگوئی، لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ

پشاور(پی پی آئی)خیبرپختونخوا میں بارشوں، تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیا سلسلہ 18 فروری سے شروع ہونے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا مراسلہ جاری کر دیا، بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  مراسلے میں پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ برفباری اور بارشوں سے لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ہے، مراسلے میں ضلعی انتظامیہ کو چھوٹی و بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔