کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نئے وزیراعظم کا انتخاب 2 یا 3 مارچ کو متوقع

اسلام آباد(پی پی آئی) نو منتخب ارکان قومی اسمبلی کی حلف برداری اور نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس رواں ماہ کے اواخر میں 29 فروری تک بلایا جائے گا، پی پی آئی کے مطابق اجلاس کے پہلے دن اراکین حلف اٹھائیں گے جبکہ اگلے روز نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا نیزنئے قائد ایوان وزیراعظم کا انتخاب 2 یا 3 مارچ کو متوقع ہے۔