شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کورآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس ملتوی

لاہور (پی پی آئی)حکومت سازی کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا  جمعہ کوہونے والا اجلاس ملتوی ہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جانا تھی، اجلاس ن لیگ کی کمیٹی کے اپنی قیادت سے مشاورت کے باعث ملتوی ہوا۔ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس ابہفتہ ہوگا۔