جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 بھارت میں پناہ گزین پاکستانی ہندوخاندان واپسی کے خواہشمند

نئی دہلی(پی پی آئی)بھارت کے مختلف مہاجرکیمپوں میں مقیم پاکستانی ہندو بھیل برادری  انتہائی ناگفتہ بہ زندگی گزارنے پر مجبور ہے اور اب یہ ہندو خاندان پاکستان واپس لوٹنا چاہتے ہیں۔بھارت سے حال ہی میں واپس پاکستان آنے والے ہندو خاندانوں کے مطابق بھارت  کے شرنارتھی کیمپوں میں علاج معالجے کی سہولت تک دستیاب نہیں  اور پینے کے صاف پانی کے حصول کیلئے گھنٹوں قطار میں کھڑے رہنا پڑتا ہے اور ان کے بچوں کو ابھی تک اسکولوں سمیت تعلیمی اداروں میں داخل نہیں کیا گیا ہے۔