جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا

 اسلام آباد(پی پی آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان بالائی خیبر پختونخوا کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوائیں متوقع ہیں۔آج (ہفتہ) صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد گلگت اور مظفرآبادآٹھ ڈگری سینٹی گریڈلاہور گیارہکراچی پندرہپشاور دسکوئٹہ چھ اور مری تین ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سری نگر پلوامہ اننت ناگ شوپیاں جموں اور بارہ مولا میں موسم سرد اور مطلع ابر آلودرہنے کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیاگیا درجہ حرارتسرینگر پلوامہ شوپیاں اور بارہ مولہ چار ڈگری سینٹی گریڈ جموں تیرہ LEH منفی سات اور اننت ناگ پانچ ڈگری سینٹی گریڈ۔