جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر مملکت کا متحرک طرززندگی فروغ کیلئے مثبت سرگرمیوں کی اہمیت پرزور

 اسلام آباد(پی پی آئی)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں آبادی کے لحاظ سے پانچویں بڑے ملک کی حیثیت سے زندگی کے ہرشعبے میں ترقی کیلئے اپنے لوگوں کی صلاحیتوں کوبروئے کار لاسکتا ہے۔اسلام آباد میں کھیلوں کے ایک مقابلے میں انعامات قسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہاکہ ملک کی مجموعی ترقی میں حصہ ڈالنے کیلئے لوگ ایک اہم محرک ہیں۔صدر علوی نے متحرک طرز زندگی کو فروغ دینے، گھر سے باہر سرگرمیوں اور ان کے مثبت اثرات کی اہمیت پر زوردیا۔