شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد سول سوسائٹی فرینڈز آف مارگلہ ہلز کا ٹریل فائیو پر مظاہرہ اور ریلی

 اسلام آباد(پی پی آئی) اسلام آباد سول سوسائٹی فرینڈز آف مارگلہ ہلز کا ٹریل فائیو پر مظاہرہ اور ریلی،احتجاج سی ڈی اے کی جانب سے وزیٹرانفارمیشن سینٹرز کو سیل کرنے کے خلاف کیا گیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ سی ڈی اے نے غیر قانونی اقدام کرکے ٹریل فائیو اور سکس پر وزیٹر انفارمیشن سینٹرز کو سیل کیا ہے یہاں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو آگاہی دی جاتی تھی اس اقدام سے مارگلہ ہلز نیشنل پارک اور اس میں موجود جنگی جانوروں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس میں وزیر انفارمیشن سینٹرز کو فوری سیل کرنے کا مطالبہ کیا گیا مظاہرین کی سی ڈی اے کے خلاف شدید نعرے بازی۔