اسٹیٹ بینک کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح، آج سے کام شروع کرے گی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی، دیگر کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان میں بجلی کی مسلسل بڑھتی قیمتیں حکمرانوں کی نااہلی کا نتیجہ ہیں: پی ڈی پی

بلاول اور فضل الرحمان میں ملکی سیاست پر بات چیت

جامشورو میں کاروکاری کے نام پر خاتون کے قتل پر وزیر داخلہ کا ڈی آئی جی حیدرآباد سے رابطہ ،سخت کارروائی کی ہدایت

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ایجنسیوں کے شہریوں کے گھروں پر چھاپے

سری نگر(پی پی آئی)  بھارتی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے مقبوضہ جموں و کشمیر  میں کئی مقامات پر پولیس اور سی آر پی ایف کے ہمراہ  شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے۔پی پی آئی کے مطابق اس دوران بھارتی ایجنسیوں نے شناختی کارڈ، بینک کاغذات، ڈیجیٹل ڈیوائسز بشمول موبائل فون، کمپیوٹر وغیرہ  ضبط کرلئے۔