جے یو آئی پاکستان کی مرکزی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(پی پی آئی)جے یو آئی پاکستان کی مرکزی رابطہ کمیٹی کا اجلاس بدھ21فروری کو سہ پہر تین بجے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں  مولانا محمد خان شیرانی نے طلب کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں سیاسی صورتحال اور جماعتی امور سے متعلق تفصیلی غور و فکر اور مشاورت کے بعد آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

Latest from Blog