جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مادری زبانوں کا عالمی دن آج منایا جائے گا

کراچی(پی پی آئی) مادری زبانوں کے عالمی دن پر21فروری کوملک بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ پی پی آئی کے مطابق ج تقاریب سے ممتاز اہل قلم، ادیب، دانشور اور شعراو لسانیات کے ماہرین خطاب کریں گے۔مادری زبانوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا، اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد لسانی اور ثقافتی تنوع او رکثیر اللسانی کا فروغ ہے جس کا مقصد مادری زبانوں کا تحفظ اور فروغ ہے۔