جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں حکومت سازی کیلئے ن لیگ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

لاہور(پی پی آئی) پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر مسلم لیگ ن  پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بدھ 21 فروری کو جاتی امرا میں ہوگا۔ صدارت مسلم لیگ ن کی نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کریں گی۔ پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں پنجاب سے منتخب ہونے والے لیگی ارکین اسمبلی شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی جبکہ حکومت سازی،ا سپیکر، ڈپٹی ا سپیکر کے انتخاب بارے بھی مشاورت ہوگی۔