جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وادی نیلم میں برفباری سے معمولات زندگی

 مظفر آباد (پی پی آئی)وادی نیلم میں تیسرے روز بھی مسلسل برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے، تفصیلات کے مطابق شاہراہ نیلم دواریاں سے تاوبت تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے جس کے باعث عوام گھروں میں محصو ر ہو کر رہ گئے ہیں، محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ برفباری کل شام تک جاری رہے گی، مقامی انتظامیہ نے شہریوں کو تسلی دی ہے کہ جیسے ہی برفباری کا سلسلہ تھم جائے گا مواصلاتی نظام ٹھیک کر دیا جائے گا اور راستے بھی کھول دیئے جائیں گے۔ راستے درخت گرنے کے باعث بند ہوئے ہیں۔