ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی، مزید 3396 افراد کی افغانستان روانگی

اسلام آباد(پی پی آئی) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، مزید 3396 افراد اپنے ملک چلے گئے ہیں، جن میں 1245 مرد، 1025 خواتین اور 1914 بچے شامل تھے، افغانستان روانگی کے لیے 124 گاڑیوں میں 210 خاندانوں کی واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ابتک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 493648 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔