ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں خشک موسم، مطلع صاف رہنے کی پیشگوئی،بارش کا کوئی امکان نہیں

کراچی(پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 20.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جا رہا ہے،جبکہزیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  محکمہ موسمیات کا کہنا ہیکہ دن بھر جنوب مغربی سمت سے ہوائیں چلیں گی، رفتار 25 کلومیٹر تک جاسکتی ہے،بیشتر اوقات مطلع صاف رہے گا، بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔