ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

او آئی سی وزرائے  اطلاعات کا غیر معمولی اجلا س پرسوں استنبول میں ہوگا

 استنبول  (اے پی پی آئی)اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے  اطلاعات کا غیر معمولی اجلاس 24 فروری کو استنبول میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں مقبوضہ فلسطینی علاقے میں صحافیوں اور میڈیا اداروں کے خلاف اسرائیلی قابض انتظامیہ کی جارحیت اور غلط معلومات کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ او آئی سی کے مطابق ترکی اسلامی کانفرنس کے وزرائے اطلاعات کی کانفرنس کی میزبانی او آی سی کے وزرائے اطلاعات کے موجودہ چیئرمین کی حیثیت سے کررہا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  پاکستان کے وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی بھی مدعو ہیں۔