ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

راشد منہاس شہید کا 73 واں یوم ولادت منا یا گیا

کراچی(پی پی آئی)پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسرراشد منہاس شہید نشان حیدر کے73 ویں یوم ولادت کے موقع پراحباب کراچی نے ایک تقریب کا انعقاد کیا،  پی پی آئی کے مطابقایشین یونین کے سربراہ طارق شاداب نے اس موقع پر شہیدراشد منہاس کی وطن عزیز کی بقا وسلامتی کے لئے پیش کی جانے والی لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیشکیا اور کہا کہ راشد منہاس نے چھوٹی سی عمر میں عظیم کارنامہ انجام دیکرپوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔