اسلام آباد(پی پی آئی) چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 23 فروری کو طلب کر لیا جس میں نئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی تعیناتی پر غور کیا جائے گا، پی پی آئی کے مطابق موجودہ چیف جسٹس امیر علی بھٹی 7 مارچ کو مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ڈہو جائیں گے، اجلاس میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی پر غور ہو گا۔
Next Post
پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ا سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ شروع
Wed Feb 21 , 2024
لاہور(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ا سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ لاہور کنٹری کلب مریدکے میں شروع ہوگیا جو 11 مارچ تک جاری رہے گا۔جس میں 32 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق منتخب کھلاڑیوں میں 100 پروگرام کے ٹاپ پرفارمرز اور 22-2021 اور 23-2022 کے انٹر […]
