کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ا سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ شروع

لاہور(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت ا سکلز ڈیولپمنٹ کیمپ لاہور کنٹری کلب مریدکے میں شروع ہوگیا جو  11 مارچ تک جاری رہے گا۔جس میں 32 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق منتخب کھلاڑیوں میں 100 پروگرام کے ٹاپ پرفارمرز اور 22-2021 اور 23-2022 کے انٹر ریجن انڈر 16ون ڈے ٹورنامنٹ کے پرفارمرز بھی شامل ہیں۔