سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ کے نومنتخب ارکان اسمبلی سے حلف کیلئے اجلاس طلب

کراچی(پی پی آئی)پنجاب کے بعد سندھ کے نومنتخب ارکان اسمبلی سے حلف کیلئے اجلاس طلب کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس ہفتے کے روز 11 بجے طلب کر لیا گیا، پی پی آئی کے مطابقوزارت قانون نے سمری گورنر سندھ کو بھیج دی جبکہ نگران وزیر اعلیٰ نے نے بھی گورنر سندھ کو ایڈوائس روانہ کی ہے،،ہفتے کے روز نو منتخب ارکان سے حلف لیا جائے گا۔