سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سکھرمیں آتشزدگی سے باگڑی برادری کی10  جھگیاں خاکستر

سکھر(پی پی آئی)سکھر میں جھونپڑیوں میں ا?گ لگ گئی جس کے نتیجے میں 10 سے زائد جھگیاں جل کر راکھ ہو گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سکھر کے علاقے بس ٹرمینل کے قریب باگڑی برادری کی رہائشی جھونپڑیوں میں موم بتی کی وجہ سے آگ لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دس سے زائد جھگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پی پی آئی کے مطابق آگ کے باعث جھگیوں میں موجود لوگوں نے بھاگ کر اپنی جان بچائی، اناج سمیت دیگر قیمتی سامان جل گیا، فائر بریگیڈ کا عملہ نہ پہنچ سکا، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانی کی کوشش کی۔