خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لوگ احتجاج کرتے رہیں گے،ہم حلف اٹھائیں گے،خدمت کریں گے::مراد علی شاہ

کراچی(پی پی آئی)نامزد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے سوچ سے بڑھ کر نشستیں حاصل کیں، آج صوبائی اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے اور لوگ احتجاج کرتے رہیں گے۔  پی پی آئی کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا سندھ اسمبلی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا کتنی سیٹیں ملیں گی، پاکستان میں مسائل بہت ہیں مل کر حل کریں گے، آج ہم حلف اٹھائیں گے لوگ احتجاج کرتے رہیں گے۔