آسٹریلین موٹو جی پی سپین کے جورج لورینزو نے جیت لی

فلپ آئی لینڈ: سپینش بائیک رائیڈر جورج لورینزو نے آسٹریلین موٹو جی پی جیت لی۔ فلپ آئی لینڈ کے خوبصورت ٹریک پر موٹر سائیکل ریس کا انعقاد ہوا جس میں دنیا بھر کے نامور بائیکرز نے اپنا زور بازو دکھایا۔سپین کے جورج لورینزو نے ٹائٹل ریس جیت لی،آسٹریلین موٹو جی پی کو ٹائر معاملے کی وجہ سے ستائیس سے انیس لیپس تک محدود کر دیا گیا۔فاتح موٹر سائیکلسٹ کو پول سیشن کی برتری رکھنے والے ہم وطن رائیڈرمارک مارکویز اور حریف ڈینی پیڈروسا نے ٹف ٹائم دیا۔

Next Post

نائن اے سائیڈ ہاکی: پاکستان ملائیشیا سے ہار کر آخری پوزیشن پر آگیا

Sun Oct 20 , 2013
پرتھ: نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو ملائیشیا نے ہرا کر آخری پوزیشن پر دھکیل دیا۔پرتھ میں جاری چار ٹیموں پر مشتمل نائن اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں ملائیشیا نے پاکستان کو ہرا دیا،ایونٹ کے اپنے آخری میچ میں بھی قومی کھلاڑی اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے۔حریف ملائیشیا نے دو ایک کی شکست سے دو چار کر کے […]