سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس9 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی پی آئی)حکومت نے 9مئی کو پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے اجلاس میں گزشتہ سال 9مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں اور دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت اور مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کی جائے گی اجلاس بلانے کے لیے گورنر پنجاب کو سمری ارسال کی جا رہی ہے۔