سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری آج شام 6 بجے ہوگی

لاہور(پی پی آئی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری7 منگل مئی کو شام 6 بجے ہوگی۔پیپلزپارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ نے بتایا تھا کہ ناگزیر وجوہات پر نئے گورنر کی تقریب حلف برداری ملتوی کی گئی، پی پی آئی کے مطابقگورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری 7 مئی کو شام 6 بجے ہوگی۔