کراچی(پی پی آئی)جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما اور سابق ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد کی طبیعت اچانک خراب ہونے کی وجہ سے کراچی میں ڈاکٹر پروفیسر ادیب الحسن رضوی کو سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (سیوٹ) میں زیر علاج اور روبہ صحت ہیں، پی پی آئی کے مطابق حافظ حسین احمد گزشتہ کئی برسوں سے گردوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔
Next Post
سینئر کشمیری رہنما غلام نبی فائی اسی ماہ پاکستان آئیں گے
Mon May 6 , 2024
مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی)واشنگٹن میں مقیم ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم کے سیکرٹری جنرل اور ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمینڈاکٹر غلام نبی فائی کل جماعتی حریت کانفرنس اور آزاد جموں و کشمیرکی قیادت سے ملاقاتوں کیلئے مئی میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق وہ لندن میں قائم‘جسٹس فاؤنڈیشن’اور لیسٹر برطانیہ میں قائم‘انٹرنیشنل […]