سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 قاتلانہ حملے میں زخمی طاہر انجم کی حالت خطرے سے باہر

لاہور(پی پی آئی)پاکستان کے معروف سٹیج آرٹسٹ طاہر انجم جو قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے تھے اب روبہ صحت ہیں اور ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پی پی آئی کے مطابق لاہور کے علاقے بابو صابو کے قریب طاہر انجم کوموٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا حکام کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔