پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،1 پولیس اہلکار شہید ددوسرا زخمی

پشاور(پی پی آئی)پشاور میں موٹرسائیکل سواروں کی پولیس پرفائرنگ سے ابابیل فورس کاایک اہلکار شہید،ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کیمطابق گلبہار اعجاز آباد میں رات گئے ابابیل فورس کے اہلکارناکہ بندی کئے ہوئے تھے, اہلکاروں نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا،نہ رکنے پر تعاقب کیا،جس پرملزمان نے فائرنگ کی۔ پی پی آئی کے مطابق دونوں پولیس  اہلکارتھانہ گلبہارمیں تعینات تھے،زخمی اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔شہید اہلکارکی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن میں ادا کردی گئی،جس میں افسران واہلکاروں نے شرکت کی۔