سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائد میں کم عمر ڈرائیورز کیخلاف مہم یکم مارچ سے پھر شروع

کراچی(پی پی آئی)شہر قائد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن کی مہم یکم مارچ سے ایک بار پھر شروع کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک حکام نے کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ کم عمر بچوں کو گاڑی، موٹرسائیکل دینے والے بھی کسی معافی کے مستحق نہیں ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق ٹریفک حکام نے کم عمر ڈرائیونگ پر مقدمات کی بجائے گاڑی، موٹرسائیکل تھانے میں بند کرنے کا حکم دیا ہے اور والدین سے کہا ہے کہ وہ اپنے کم عمر بچوں کو ڈرائیونگ کی اجازت ہرگز مت دیں۔