پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 زرعی شماری کیلئے عملے کی تربیت کے سلسلے میں پلان تیار

حیدرآباد(پی پی آئی)ملک میں ساتویں زرعی شماری رواں سال جون میں ہوگی، زراعت کیساتھ لائیو سٹاک، زرعی مشینری کا بھی شمار ہوگا۔ساتویں زرعی شماری کا آغاز یکم جون 2024 سے کیا جائے گا، فیلڈ آپریشن، مانیٹرنگ اور نگرانی کیلئے صوبائی انتظامیہ سے مدد لی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق زرعی شماری کیلئے عملے کی تربیت کے سلسلے میں پلان تیار کر لیا گیا ہے، لاگت میں کمی کیلئے گزشتہ مردم شماری کا ماڈل اور وسائل استعمال کئے جائیں گے۔