رونی اوسیلوان پانچویں مرتبہ ماسٹرز اسنوکر کا ٹائٹل لے اڑے

لندن: انگلش کیوئسٹ رونی اوسیلوان نے چیمپئنز آف ماسٹرز ٹورنامنٹ کا پانچواں ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔رونی نے فائنل میں ہم وطن کھلاڑی مارک سیلبی کو یک طرفہ طور پر دس چار فریمز سے شکست دے کر ٹرافی وصول کی ۔ رونی نے اس موقع پر انتہائی مسرت کا اظہار کیا اور کہا کہ کہ انہیں اپنی کامیابی کا یقین نہیں آرہا اور سے معجزہ قرار دیا جاسکتا ہے ۔

Next Post

آئی پی ایل 7کیلئے کرکٹرز کی نیلا می 12فروری کو ہوگی

Tue Jan 21 , 2014
ممبئی: انڈین پریمیئر لیگ کے لئے کھلاڑیوں کی نیلامی 12فروری کو ہوگی ۔ ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل ،اے بی ڈی ویلیئرز اور ویرات کوہلی رواں برس بھی انڈین پریمیئر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں رائل چیلنجرز کی نمائندگی کریں گے ۔ کیوی آل راﺅنڈر ڈینئل ویٹوری جو پہلے ایڈیشنز میں بنگلور ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں ان کا […]