پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سولر سسٹم میں استعمال بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں میں کمی

لاہور(پی پی آئی)سولر سسٹم میں استعمال بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔لیسکو نے بائی ڈائریکشنل میٹر کی قیمت میں 3000 روپے کمی کر دی،قیمت میں کمی سے سولر سسٹم لگوانے والے صارفین کو ریلیف ملے گا، پی پی آئی کے مطابق لیسکو نے بائی ڈائریکشنل میٹر کی نئی قیمت 33600 روپے مقرر کی ہے۔اس سے قبل بائی ڈائریکشنل میٹر کی قیمت 36300 روپے مقرر کی گئی تھی،لیسکو کی سب ڈویژنز نے نئے مقررہ ریٹ پر ڈیمانڈ نوٹسز کا اجرا شروع کر دیا،موسم گرما سے قبل صارفین کی بڑی تعداد سولر سسٹم پرکنکشن منتقل کروا رہی ہے۔سولر سسٹم پر منتقلی سے صارفین کے بجلی بلوں میں کمی واقع ہو گی۔