سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر کھیل سندھ محمد بخش  مہرتیسری مرتبہ سندھ اولمپکس کے صدر منتخب

کراچی(پی پی آئی)وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر تیسری مرتبہ سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے انتخابات کراچی جیم خانہ میں ہوئے۔انتخابات میں احمد علی راجپوت سیکریٹری جبکہ چار صدور کے لیے والی بال سے شاہ نعیم ظفر، ہاکی سے گلفراز خان، کراٹے سے نسیم قریشی منتخب ہوئے۔سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے 28 نمائندوں نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔وزیرکھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ نے اسپورٹس سٹی پر تیزی سیکام شروع کردیا ہے۔