ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

روپے کی قدر میں پھر اضافہ،امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی(پی پی آئی)روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 28 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 28 پیسے کی کمی کے بعد 279 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔  پی پی آئی کے مطابق یاد رہے کہ گزشتہ روزڈالر 7 پیسے اضافے کے بعد 279 روپے 28 پیسے پر بند ہوا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 24 پیسے سستا ہوکر 282.04 روپے کا ہوا تھا، یورو 76 پیسے مہنگا ہو کر 304.80 روپے، برطانوی پاونڈ  4 پیسے کمی سے 356.02 روپے، امارتی درہم 5 پیسے کمی سے 76.70  روپے اور سعودی ریال 6 پیسے کمی سے 74.91 روپے کا ہوا تھا۔