جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کی بڑی کمی

کراچی(پی پی آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق تنزلی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار800 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10گرام سونا 944 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 84 ہزار156روپے کا ہوگیا۔