جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان جھگڑا، ایک قیدی قتل

راولپنڈی(پی پی آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں ایک قیدی قتل ہوگیا۔جمعرات روز اڈیالہ جیل راولپنڈی میں افسوسناک واقعہ پیش ا?یا جہاں قیدیوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں ایک قیدی قتل ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق جھگڑے کے دوران قتل ہونے والے قیدی کی شناخت اعجاز ربانی کے نام سے ہوئی ہے. پی پی آئی کے مطابق  اس دوران ایک قیدی زخمی بھی ہوا جس کی شناخت عماد علی کے نام سے ہوئی۔حکام کا کہنا تھا کہ عماد علی کو طبی امداد کے لئے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔