شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ایک روزکی بندش کے بعد گوادر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال

گوادر(پی پی آئی)شدید بارش کی وجہ سے ایک روز کی بندش کے بعد گوادر ایئرپورٹ کو فلائٹ آپریشن کیلئے بحال کر دیا گیا ہے۔تقریباً 15 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی موسلا دھار بارش کے باعث گوادر ایئرپورٹ کے ایپرن اور دیگر حصوں میں 6 انچ تک پانی جمع ہونے سے فلائٹ آپریشن کو مکمل طور پر بند کر کے صورتحال سے باقی تمام ایئرلائنز کو آگاہ کر دیا تھا۔ پی پی آئی کے مطابق گوادر انتظامیہ نے بارش رکنے کے بعد نکاسی آب کا کام مکمل کر لیا، صورتحال بہتر ہونے کے بعد گوادر ایئر پورٹ کو فلائٹ آپریشن کیلئے بحال کر دیا گیا جس کا سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹس جاری کر دیا ہے۔