شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 امتیازی سلوک کے خاتمے کا عالمی دن آج منایا جائے گا

کراچی(پی پی آئی)یکم مارچ کو دنیا بھر میں امتیازی سلوک کے خاتمے کا عالمی دن منایا جائے گا یواین ایڈ کے تحت اس دن کو منانے کا مقصد زمانہ قدیم سے امتیازی رویوں سے پیدا ہونے والی خرابیوں پر کنٹرول کرکے معاشرے میں کسی بھی امتیاز کے بغیر حقوق کی فروانی کو موثر بنانا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق یو این ایڈ کے تحت دنیا بھر میں امتیازی سلوک کے خاتمے کی جدوجہد کو قابل عمل بنانے کیلئے یہ دن منایاجاتا ہے۔اس دن کی مناسبت سے  دنیا بھر  کی طرح پاکستان میں بھی تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔