شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں موسلا دھار بارش،ژالہ باری  متوقع

اسلام آباد(پی پی آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں اتوار کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر شدید برفباری کا امکان ہے۔  پی پی آئی کے مطابق اس دوران بالائی خیبرپختونخوا،اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں پرموسلا دھار بارش/چند مقامات پرژالہ باری  متوقع ہے