متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

8 فروری 2024 کو خاموش انقلاب آیا: عامر ڈوگر

اسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ 8 فروری کو خاموش انقلاب آیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ 8 فروری کو پاکستان کے غیور عوام نے بانی پی ٹی آئی کے نظریے کو ووٹ دیا، اگر 8 فروری والے ووٹ شمار کر لئے جائیں تو ہماری قومی اسمبلی کی 180سیٹیں بنتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس 92 ووٹ ہیں، اگر 180 سیٹوں کے ساتھ سپیشل سیٹیں ملائیں تو ہماری 235 سیٹیں بنتی ہیں۔عامر ڈوگر کا مزید کہنا تھا کہ یہ ووٹ کے بھی چور ہیں اور قومی خزانے کے بھی، یہ کس بے حسی اور بے شرمی کے ساتھ ایوان میں بیٹھے ہیں؟