شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہباز شریف پاکستان کے وزیراعظم منتخب

اسلام آباد(پی پی آئی)شہبازشریف پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی طرف سے اعلان کردہ نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے مشترکہ امیدوار شہبازشریف نے دو سو ایک ووٹ حاصل کیئے۔یہ دوسرا موقع ہے کہ شہبازشریف ملک کے وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے ایوان میں موجود ہونے کے باوجود رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔بعد میں شہبازشریف اتحادی جماعتوں کے ڈیسکوں پر گئے اوران کا شکریہ اداکیا۔