ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارتی ریاست پنجاب میں زیر تعلیم کشمیری طالبعلم پراسرار طورپر مردہ پایاگیا

سرینگر(پی پی آئی)بھارتی ریاست پنجاب میں زیر تعلیم ایک کشمیری طالبعلم پراسرار طورپر مردہ پایا گیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنوبی کشمیر کے قصبے ترال سے تعلق رکھنے والاکشمیری طالب علم زاہد احمد جو دیش بھگت یونیورسٹی پنجاب میں بی ایس سی ریڈیالوجی کی تعلیم حاصل کررہا تھا،یونیورسٹی ہاسٹل میں واقع اپنے کمرے میں پراسرار طورپر مردہ پایا گیاہے۔زاہد ریڈیالو جی کے چھٹے سمسٹر میں زیر تعلیم تھا۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ کشمیری طالب علم زاہد احمد نے خودکشی کی ہے۔تاہم متاثرہ خاندان نے اپنے بیٹے کی پراسرار موت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔