ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

علی امین گنڈا پورکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، اہم امور پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(پی پی آئی)  نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، ملاقات میں خیبر پختونخوا کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال ہوا۔بانی پی ٹی آئی نے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی، ملاقات کے دوران جیل انتظامیہ کی جانب سیاڈیالہ جیل کے اطراف میں سیکورٹی ہائی الرٹ کروا دی گئی۔