ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پاسپورٹ کی فیس میں بڑا اضافہ،اطلاق آج سے ہوگا

کراچی(پی پی آئی)وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی فیس میں بڑا اضافہ کر دیا،نئی فیس کا اطلاق 7 مارچ سے ہوگا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نارمل پاسپورٹ کی فیس 3000 سے بڑھا کر 4500 روپے مقرر کر دی گئی،ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 5000 سے بڑھا کر 7500 روپے مقرر کردی گئی جبکہ دس سالہ نارمل پاسپورٹ 4500 کی بجائے 6700 روپے مقرر کی گئی،اس کے علاوہ دس سالہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 7500 سے بڑھا کر 11200 روپے مقرر کر دی گئی