آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ُپنجاب میں تحفظ خواتین  کیلئے ‘نیور اگین’ ایپ متعارف کرانے کا منصوبہ

لاہور(پی پی آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر خواتین کی سیفٹی کیلئے “نیور اگین” کے نام سے ایپ متعارف کرائی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پہلی بار ملک میں خاتون وزیراعلیٰ بنی ہیں، خواتین کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بہت حساس ہیں۔عظمیٰ بخاری نے بتایاکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر خواتین کی سیفٹی کے حوالے سے ایک ایپ متعارف کرائی جارہی ہے۔